How To Open An Account In XM.Com In Pakistan
Xm.Com Is One Of The Best Forex Brokers In Pakistan That Is Highly Regulated And Offers A Vast Variety Of Instuments For Trading In Both Mt4 And Mt5. Here In This Tutorial I Will Guide You On How To Open A Real Account In Xm.Com To Start Your Forex Trading In Pakistan
First Of All You Need To Click The Below Red Button To Start Opening Your Trading Account In Xm.Com With The Help Of Official Representatives Of Xm.Com In Pakistan
ایکس ایم اس وقت فاریکس کے بہترین بروکرز میں سے ہے جو خاص طور پعر پاکستانی فاریکس ٹریدرز کی تمام ضوریات کو مد نظر رکھتا ہے۔یہ انتہائی ریگولیٹڈ بروکر ہے جس میں آپ کے فنڈز ہمیشہ محفوظ رہتے ہیں۔اور یہ میٹا ٹریڈر4 اور میٹا ٹریڈر5 دونوں میں ہے بے شمارٹریڈنگ انسٹرومنٹس دیتا ہے تاکہ ہم جس چیز میں چاہے ٹریڈنگ کر سکیں۔ اس ٹیوٹورل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ ایکس ایم بروکر میں پاکستان میں رہتے ہوئے اپنا ٹریڈنگ اکاونٹ کیسے اوپن کر سکتے ہیں۔ اپنا ٹریڈنگ اکاونٹ اوپن کرنے کے لئے نیچے دئے ہوئے سرخ بٹن پر کلک کر کے اکاونٹ اوپن کرنے کا فارم کھول لیں۔
Then You Will See The Account Opening Form On Xm.Com Web Site And Now You Need To Start Filling This Form With Your Personal Information
Fill In Your
First Name And Last Name
Select Your Couny
In Preferred Lannguage Select : English
In Clode Select +92
Enter Your Phone Number
And Enter Your Email Address
اس فارم میں آپ اپنی بنیادی معلومات درج کریں گے جیسے آپ کا نام ،آپ کے ملک کا نام ،کنٹری کوڈ، اپنا فون نمبر اور ای میل ایڈریس۔جیسے نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے
Then In Trading Account Detail Section Select Mt4 Or Mt5 Account That You Wish To Open And In Account Type Select Your Preferred Account Type From A Vast Range Of Trading Accounts Offered By Xm.Com And Clcik The Green Button To Go To Next Page
اس کے ساتھ ساتھ آپ اپنے لئے ٹریڈنگ پلیٹ فارم سلیکٹ کریں گے جیسے میٹا ٹریڈر 4 یا 5 اور ساتھ ہی اپنے اکاونٹ کے لئے اکاونٹ ٹائپ بھی سلیکٹ کریں گے
On Page 2 Provide Your Personal Details Like
Date Of Birth
City Name
Street Number
Home Address
And Postal Code
اس حصہ میں آپ اپنی ذاتی تفصیل جیسے کہ اپنی تاریخ پیدائش اور گھر کا ایڈریس وغیرہ دیں گے
Then Fill The Next Information As Shown Below In This Page. This Is Very Important That You Fill The Correct Information But If You Do Not Know What To Fill Then Fill Your Form Account To The Below Sample Form
فارم کا یہ حصہ تھوڑا ٹیکنیکل ہے اور اکثر لوگو ں کو فل کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لیے اس حصہ کو آپ نیچے دکھائی ہوئی انفارمیشن کے مطابق فل کر لیں تو بہتر رہے گا
In Trading Knowledge And Experties Fill Your Details Of Look At Our Sample Information Below. Also Select Your Desired Password And Tick All The Check Boxes And Click On The Big Green Button To Open Your Real Trading Account In Xm.Com
اس حصہ میں آپ اپنا پاس ورڈ سلیکٹ کریں گے کمپنی کے ایگریمنٹ کو ایکسیپٹ کریں گے
If You Need Further Information About Account Opening Or Verification Or Deposit Of Withdraw, You Can Contact Us Any Time At 0300-6561240 Or Email Us support@forexguru.com.
مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لئےآپ جب چاہیں ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔اکاونٹ کو ویریفائی کیسے کرنا ہے اور ڈپازٹ اور ودڈرا پر الگ سے آرٹیکل ہے۔
Do You Want To Make Thousands Of Dollars Extra Cash Every Month
From Forex Trading In Pakistan?
Subscribe To Our Mailing List And Get Free Forex Training Videos, Free Forex Trading Strategies, Free Forex Indicators, Robots And Free Forex Analysis From ForexGuru.Pk Team In Your Email
We Respect Your Privacy And Protect It Seriously